Poetry

Poet
Meter
  1. ستارےکتنی شدت سے چمکتا ہے بدن تیراUnknown
  2. اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلبدولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہےUnknown
  3. اس بھروسے پہ کر رہا ہوں گناہبخش دینا تو تیری فطرت ہےUnknown
  4. ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیںباپ گھر کے درخت ہوتے ہیںUnknown
  5. ایک بوسے کے طلب گار ہیں ہماور مانگیں تو گنہ گار ہیں ہمUnknown
  6. اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوفڈرتے ہیں اے زمین ترے آدمی سے ہمUnknown
  7. بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھرپلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پرUnknown
  8. پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرااک اشک میرے صبر کی توہین کر گیاUnknown
  9. پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگیساقی نے جیسے پیاس ملا دی شراب میںUnknown
  10. پیمانہ کہے ہے کوئی مے خانہ کہے ہےدنیا تری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہےUnknown
  11. تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیںکس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیںUnknown
  12. تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیںشب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیاUnknown
  13. جان لینی تھی صاف کہہ دیتےکیا ضرورت تھی مسکرانے کیUnknown
  14. جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہکان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیںUnknown
  15. چہرہ کھلی کتاب ہے عنوان جو بھی دوجس رخ سے بھی پڑھو گے مجھے جان جاؤ گےUnknown
  16. حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہوتجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوUnknown
  17. خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرہ کیتمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہوUnknown
  18. دل ٹوٹنے سے تھوڑی سی تکلیف تو ہوئیلیکن تمام عمر کو آرام ہو گیاUnknown
  19. دل میں طوفان ہو گیا برپاتم نے جب مسکرا کے دیکھ لیاUnknown
  20. دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابلجس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہوUnknown
  21. دوستی خواب ہے اور خواب کی تعبیر بھی ہےرشتۂ عشق بھی ہے یاد کی زنجیر بھی ہےUnknown
  22. دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیرآتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیرUnknown
  23. دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیالوہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہےUnknown
  24. زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کریا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہوUnknown
  25. زندگی کے اداس لمحوں میںبے وفا دوست یاد آتے ہیںUnknown
  26. زندگی یوں ہی بہت کم ہے محبت کے لیےروٹھ کر وقت گنوانے کی ضرورت کیا ہےUnknown
  27. سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیںابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیںUnknown
  28. سنا ہے تیری محفل میں سکون دل بھی ملتا ہےمگر ہم جب تری محفل سے آئے بے قرار آئےUnknown
  29. شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گےیہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گےUnknown
  30. شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوںدل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لیےUnknown
  31. شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہیںجس نے سب کے گھر بنائے اوس کا گھر کوئی نہیںUnknown
  32. عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کاعید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کاUnknown
  33. عید کے بعد وہ ملنے کے لیے آئے ہیںعید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعدUnknown
  34. عیش کے یار تو اغیار بھی بن جاتے ہیںدوست وہ ہیں جو برے وقت میں کام آتے ہیںUnknown
  35. غم وہ مے خانہ کمی جس میں نہیںدل وہ پیمانہ ہے بھرتا ہی نہیںUnknown
  36. فرشتے حشر میں پوچھیں گے پاک بازوں سےگناہ کیوں نہ کیے کیا خدا غفور نہ تھاUnknown
  37. کتابیں بھی بالکل میری طرح ہیںالفاظ سے بھرپور مگر خاموشUnknown
  38. کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیاجیون کا اک اور سنہرا سال گیاUnknown
  39. کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنیمدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہےUnknown
  40. گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکنبہت اداس بہت بے قرار گزرے گیUnknown
  41. گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میںتو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظUnknown
  42. لوگ کانٹوں سے بچ کے چلتے ہیںمیں نے پھولوں سے زخم کھائے ہیںUnknown
  43. مانگی تھی ایک بار دعا ہم نے موت کیشرمندہ آج تک ہیں میاں زندگی سے ہمUnknown
  44. مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہامیں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میںUnknown
  45. مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھیاب یہ حالت ہے کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیںUnknown
  46. موت سے کیوں اتنی وحشت جان کیوں اتنی عزیزموت آنے کے لیے ہے جان جانے کے لیےUnknown
  47. میں اپنے ساتھ رہتا ہوں ہمیشہاکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوںUnknown
  48. ہم نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھالیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھاUnknown
  49. یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہوتمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوUnknown
  50. یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہےورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہےUnknown