Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Salim

رمل مثمن سالم
Poet
Meter
Clear
  1. ان کے اس کفر بیاں سے کتنے افسانے بنے ہیںآپ دیوانے نہیں ہیں آپ دیوانے بنے ہیںUrooj Zaidi Badayuni (1912–1987)
  2. بستہ لب تھا وہ مگر سارے بدن سے بولتا تھابھید گہرے پانیوں کے چپکے چپکے کھولتا تھاUrfi Aafaqi (b. 1936)
  3. رات کے گنبد میں یادوں کا بسیرا ہو گیا ہےچاند کی قندیل جلتے ہی اجالا ہو گیا ہےP P Srivastava Rind (b. 1950)
  4. خواہشوں کی آنچ میں تپتے بدن کی لذتیں ہیںاور وحشی رات ہے گمراہیاں سر پر اٹھائےP P Srivastava Rind (b. 1950)
  5. نام وہ میرا پکارے جا رہا تھا میں کہاں تھاحادثہ یہ خوب صورت کب ہوا تھا میں کہاں تھاEjaz Quraishi (b. 1964)
  6. زندگی اور گھر کا نقشہ ایک جیسا ہو رہا ہےکمرے بڑھتے جا رہے ہیں صحن چھوٹا ہو رہا ہےEhsanul Haq Mazhar