Rubaiyat · 258 of 535
عشق
Altaf Hussain Hali (1837–1914)
Rubai metreہزج — شجرۂ اخرب
Every line arooz scans is in the akhrab family (opening مفعول). Each line is read against the rubai’s 24 awzan; the wazn arooz found is set under the line.
arooz scans 4 of 4 lines
اے عشق کیا تو نے گھرانوں کو تباہ
Wazn: مفعول مفاعیل مفاعیل فعول
پیروں کو خرف اور جوانوں کو تباہ
Wazn: مفعول مفاعیل مفاعیل فعول
دیکھا ہے سدا سلامتی میں تیری
Wazn: مفعول مفاعلن مفاعیلن فِع
قوموں کو ذلیل خاندانوں کو تباہ
Wazn: مفعول مفاعلن مفاعیل فعول