Rubaiyat · 182 of 535
جو مرتبہ احمد کے وصی کا دیکھا
Mir Anees (1803–1874)
Rubai metreہزج — شجرۂ اخرب
Every line arooz scans is in the akhrab family (opening مفعول). Each line is read against the rubai’s 24 awzan; the wazn arooz found is set under the line.
arooz scans 4 of 4 lines
جو مرتبہ احمد کے وصی کا دیکھا
Wazn: مفعول مفاعیلن مفعولن فِعْل
ہم نے نہیں رتبہ یہ کسی کا دیکھا
Wazn: مفعول مفاعیل مفاعیلن فِع
کہتے ہیں نبی جب ہوئی معراج مجھے
Wazn: مفعول مفاعیل مفاعیل فَعَل
پہنچا جو وہاں ہاتھ علی کا دیکھا
Wazn: مفعول مفاعیل مفاعیلن فِع