Qitaat · 256 of 290

عشق معشوق کا ہے پیدائی

Pandit Jawahar Nath Saqi
Bahrخفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
arooz scans 4 of 4 lines

عشق معشوق کا ہے پیدائی

عاشقی نے یہ شکل دکھلائی

عشق و معشوق دونوں عاشق ہیں

خود تماشا و خود تماشائی