Qitaat · 254 of 290
جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
Pandit Jawahar Nath Saqi
Bahrخفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
arooz scans 4 of 4 lines
جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
اس نے وحدت سے آگہی پائی
آپ وحدت ہے آپ کثرت ہے
خود تماشا و خود تماشائی
جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
اس نے وحدت سے آگہی پائی
آپ وحدت ہے آپ کثرت ہے
خود تماشا و خود تماشائی