Qitaat · 224 of 290

سن کے لوگوں کے زہر سے فقرے

Mustafa Zaidi (1930–1970)
Bahrخفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
arooz scans 4 of 4 lines

سن کے لوگوں کے زہر سے فقرے

دیکھ کر اپنے گھر کی بربادی

میں بھی جب مسکرا ہی لیتا ہوں

تم تو کتنا بدل گئی ہوگی