Qitaat · 160 of 290
دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ
Akbar Allahabadi (1846–1921)
Bahrبحرِ ہندی/ متقارب اثرم مقبوض محذوف
فعْل فعولن فعْل فعولن
arooz scans 4 of 4 lines
دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ
بس یہی باتیں اور یہی فنڈہ
ہوتا ہے کچھ کام نہ دھندہ
لاؤ چندہ لاؤ چندہ