Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنگن انگن جاری دھوپمیرے گھر بھی آری دھوپZafar Tabish (b. 1957)
  2. بستی بستی جنگل جنگل گھوما میںلیکن اپنے گھر میں آ کر سویا میںZafar Tabish (b. 1957)
  3. بظاہر یوں تو میں سمٹا ہوا ہوںاگر سوچو تو پھر بکھرا ہوا ہوںZafar Tabish (b. 1957)
  4. کتنے ہاتھ سوالی ہیںکتنی جیبیں خالی ہیںZafar Tabish (b. 1957)
  5. گر گئے جب سبز منظر ٹوٹ کررہ گیا میں اپنے اندر ٹوٹ کرZafar Tabish (b. 1957)
  6. نہ کہو تم بھی کچھ نہ ہم بولیںآؤ خاموشیوں کے لب کھولیںZafar Tabish (b. 1957)