Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک رات بخت سوں میں رنداں کا سات پایاعرفاں کے ملک دیں پر حق سوں برات پایاقربی ویلوری
  2. خدا ہونا بی مشکل ہے بندہ ہونا بی مشکل ہےسمجھتا ہے یو نکتے کوں جو عارف صاحب دل ہےقربی ویلوری
  3. کم نگاہی ہور تغافل مت کر اے ماہ تماممک ترا کرتا ہے غمزہ کام عاشق کا تمامقربی ویلوری
  4. ماہ من شمع تمن دل کے شبستان میں آنور دیدہ ہو میری چشم کے ایوان میں آقربی ویلوری
  5. نہ ترا اے نگار بہتر ہےرخ پہ لہو کا نکھار بہتر ہےقربی ویلوری
  6. یک رات میں گیا تھا رنداں کے انجمن میںبولے کہ اے ہوائی یو نکتہ رک تو من میںقربی ویلوری