Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس کی یاد کا عطر لگا کر نکلا تھاکیا سودا میں سر میں لے کر نکلا تھاQamar Naqvi
  2. پھر سے ترے نقوش نظر پہ عیاں ہوئےلو پھر وصال یار کے لمحے جواں ہوئےQamar Naqvi
  3. یہ جھوٹوں کا زمانہ ہے کوئی سچ بات مت کہناچنانچہ رات بے شک ہو مگر تم رات مت کہناQamar Naqvi