Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پیار کی باتیں کب تک کیجئےدل کو زخم کہاں تک دیجئےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  2. جب وہ جھگڑے مٹا چکے ہوں گےخون کتنا بہا چکے ہوں گےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  3. خونچکاں دل کہاں کہاں ہارےداؤں والوں کے پیچ تھے نیارےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  4. مجھ یاد آ رہا ہے کوئی آنسوؤں میں ڈھل کےکوئی آ گیا یہاں بھی مرے ساتھ ساتھ چل کےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  5. چلو کہ زہر کے دریا کی سیر کی جائےاسے متھیں اور امرت کی کھوج کی جائےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  6. خواب آسمانوں سےرینگتی چینٹی سی زندگیQaleel Jhansvi (b. 1951)
  7. روشنی سے بھرا اک شہر دیکھیےدل میں سارے اندھیرے چھپائے ہوئےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  8. طویل راتخلوتQaleel Jhansvi (b. 1951)
  9. کچھ انتظار اور کرو صبر ناگوار اور کروکچھ اپنے سروں کو قلم گریباں کو چاک اور کروQaleel Jhansvi (b. 1951)
  10. گزرے ہوئے وقتوں سے نکل کر دیکھاآج کا دور علاحدہ تو نہیں ہےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  11. مری یاد تم کو بھی آتی تو ہوگیگزشتہ محبت ستاتی تو ہوگیQaleel Jhansvi (b. 1951)
  12. شام کو چہچہاتیلوٹتی چڑیا کوQaleel Jhansvi (b. 1951)