Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آج رسوا ہیں تو ہم کوچہ و بازار بہتیا کبھی گیت بھی گاتے تھے سر دار بہتQais Rampuri (b. 1974)
  2. دل کی صورت ترے سینے میں دھڑکتا ہوں میںہاں بظاہر ترے ہاتھوں کا کھلونا ہوں میںQais Rampuri (b. 1974)
  3. وہ لوگ جن کو حیات اپنی غموں میں ڈوبی ہوئی ملے گیاگر مرے ساتھ ساتھ آئیں تو اک نئی زندگی ملے گیQais Rampuri (b. 1974)
  4. یاد اس کی ہے اور چاندنی ہےرات اک حادثہ بن گئی ہےQais Rampuri (b. 1974)