Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اسے محبت ہے ہم سے لیکن کبھی زباں سے کہا نہیں ہےنگاہ پڑھنے میں ہم ہیں ماہر اسے یہ شاید پتا نہیں ہےPallavi Mishra (b. 1962)
  2. زندگی میں ایسا کتنی بار ہوتا ہے یہاںمنزلوں کا راستہ دشوار ہوتا ہے یہاںPallavi Mishra (b. 1962)
  3. عالم مہک رہا تو گزرے جہاں جہاں ہےتیرا جو کارواں ہے خوشبو کا کارواں ہےPallavi Mishra (b. 1962)
  4. کبھی سب چھین لیتا ہوں کبھی نعمت لٹاتا ہوںمجھے سب وقت کہتے ہیں میں انگلی پر نچاتا ہوںPallavi Mishra (b. 1962)
  5. کیوں تیرگی سی چھائی چراغوں کے درمیاںکیا حسن چھپ گیا ہے نقابوں کے درمیاںPallavi Mishra (b. 1962)
  6. نفرت کی آگ جلنے لگی تیرے شہر میںیہ بات آج کھلنے لگی تیرے شہر میںPallavi Mishra (b. 1962)
  7. وہ ملا کے نظر اس ادا سے چلاجیسے ملنے کسی اپسرا سے چلاPallavi Mishra (b. 1962)