Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اوروں کی طرح سے اب نہ ٹالوہم کو اپنے گلے لگا لونواب سلیمان شکوہ
  2. جب تیغ کو پکڑ وہ خونخوار گھر سے نکلاتب میں بھی جان سے ہو بیزار گھر سے نکلانواب سلیمان شکوہ
  3. ساقیا ہے یہ جام کا عالمجیسے ماہ تمام کا عالمنواب سلیمان شکوہ
  4. گھر سے برقعہ جو الٹ وہ مہ تاباں نکلاچونک اٹھی خلق کہ ایں مہر درخشاں نکلانواب سلیمان شکوہ