Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. دیر و حرم میں جلوۂ جانانہ ایک ہےپردہ اٹھے تو کعبہ و بت خانہ ایک ہےمنشی بنواری لال شعلہ
  2. کیا لیے جاتے ہو چپکے سے چھپا کر ہاتھ میںدل نہیں ہے گر تو کیا ہے بندہ پرور ہاتھ میںمنشی بنواری لال شعلہ
  3. ہے عشق میں ابرو کے جو کاہیدہ تن اپناسایہ تری تلوار کا ہوگا کفن اپنامنشی بنواری لال شعلہ