Poetry
- ازل تھے ہے مجے خوباں سوں اخلاصابد لگ مج ہے محبوباں سوں اخلاصمحمد قلی قطب شاہ
- پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نامحمد قلی قطب شاہ
- پیا تج عشق کوں دیتی ہوں سد بد ہور جیو دل میںہنوز یک ہوک نئیں ملتا کسے بولوں تو مشکل میںمحمد قلی قطب شاہ
- پیاری پیاری سوں پیار کئےسو لباں تھے لب آپ عیار کئےمحمد قلی قطب شاہ
- پیاری سہاتی ہے ابھرن سوں بھاریتو جاگا کرے من میں چھند سوں پیاریمحمد قلی قطب شاہ
- پیاری کے نیناں ہیں جیسے کٹارےنہ سم اس کے انگے کوئی ہیں دو دھارےمحمد قلی قطب شاہ
- پیا کا عشق ہے مرا یار جانیبن اس نیہ کوں جیو کر میں نہ جانیمحمد قلی قطب شاہ
- پیا کے نین میں بہت چھند ہےاو وو زلف میں جیو کا آنند ہےمحمد قلی قطب شاہ
- ترے درسن کی میں ہوں سائیں ماتیمجے لاوو پیا چھاتی سوں چھاتیمحمد قلی قطب شاہ
- ترے قد تھے سرو تازہ ہے جماو چایا ہے یا نو چمن میں علممحمد قلی قطب شاہ
- تمن روشنی بن ہمن روشنی ناہتو دیدار بن سبھی دیدار ہیں کاہمحمد قلی قطب شاہ
- خبر لیایا ہے ہدہد میرے تئیں اس یار جانی کاخوشی کا وقت ہے ظاہر کروں راز نہانی کامحمد قلی قطب شاہ
- سب اختیار میرا تج ہات ہے پیاراجس حال سوں رکھے گا ہے او خوشی ہمارامحمد قلی قطب شاہ
- سکی آج پیالا انند کا پلا منجو یاقوت ادھراں کی مستی دلا منجمحمد قلی قطب شاہ
- سکی تج زلف ہے جیواں کے آخذدسن تیرے اہیں رتناں کے آخذمحمد قلی قطب شاہ
- سکی مکھ صفحے پر تیرے لکھیا راقم ملک مصرعخفی خط سوں لکھیا نازک ترے دونوں پلک مصرعمحمد قلی قطب شاہ
- کل منج وزیر دل تھے قاصد بشارت آیایا حضرت سلیماں کن تھے اشارت آیامحمد قلی قطب شاہ
- مدن مست بدل مست کجن مست پری مستہوئی مست پون مست لگن مست پری مستمحمد قلی قطب شاہ
- نظر تج پہ ہے کیا تماشا کا حاجتنہیں سبز خط آگے چمپا کا حاجتمحمد قلی قطب شاہ
- ہمارا سجن خوش نظر باز ہےتو اس دل میں سب عشق کا راز ہےمحمد قلی قطب شاہ