Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اندھیارے آنکھ آنکھ میں پہنا گئی ہے شاماک چادر سیاہ کو پھیلا گئی ہے شامM. I. Sajid (b. 1946)
  2. سوز شعور عشق عطا ہو تو بات کرتیرے بھی دل میں خوف خدا ہو تو بات کرM. I. Sajid (b. 1946)
  3. گلیوں میں مری گاؤں کا ڈر بول رہا ہےلگتا ہے سیاست کا اثر بول رہا ہےM. I. Sajid (b. 1946)
  4. یہاں غموں کی ہے بہتات اور خوشی کم ہےچلے بھی آؤ کہ اپنی بھی زندگی کم ہےM. I. Sajid (b. 1946)