Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. عالم اس بت پہ مبتلا ہی رہاان میں فدوی بھی اک فدا ہی رہاLala Tika Ram
  2. آنکھیں سحر تلک مری در سے لگی رہیںکیا پوچھتے ہو حال شب انتظار کاLala Tika Ram
  3. گو دل میں خفا ہے تو پر اس بات کو ناداںکہہ بیٹھیو مت عاشق دلگیر کے منہ پرLala Tika Ram