Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. سحر جب بستر راحت سے وہ رشک قمر اٹھاغلامی اس کی میں خورشید لے تیغ و سپر اٹھاLala Kanji Mal Saba (b. 1792)
  2. بھٹکا پھرے ہے مجنوں لیلیٰ کے قافلے میںیہ پوچھتا کہ یارو محمل کدھر گیا ہےLala Kanji Mal Saba (b. 1792)
  3. صباؔ ہم نے تو ہرگز کچھ نہ دیکھا جذب الفت میںغلط یہ بات کہتے ہیں کہ دل کو راہ ہے دل سےLala Kanji Mal Saba (b. 1792)
  4. کیا تو نے کچھ صباؔ سے اے تند خو کہا ہےروتا ہوا ادھر سے با چشم تر گیا ہےLala Kanji Mal Saba (b. 1792)
  5. ناصح نصیحتیں یہ کہاں یاد رہتی ہیںحضرت ابھی کسی سے طبیعت لگی نہیںLala Kanji Mal Saba (b. 1792)