Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جز قربت جاں پردۂ جاں کوئی نہیں تھاوہ تھا تو وہاں اور جہاں کوئی نہیں تھاIftikhar Shafi (b. 1973)
  2. سب طرح کے حالات کو امکان میں رکھاہر لمحہ اسے سوچ میں وجدان میں رکھاIftikhar Shafi (b. 1973)
  3. سنا ہے ایسے بھی ہوتے ہیں لوگ دنیا میںکہ جن سے ملیے تو تنہائی ختم ہوتی ہےIftikhar Shafi (b. 1973)