Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بھری بزم کا دل دکھانے لگے ہیںمرے سارے اپنے حریفوں سے مل کرHadeed Fatema (b. 2001)
  2. پہلے لگتا تھا بن تیرے مر جاؤں گاتو نے چھوڑا تو پھر میں کدھر جاؤں گاHadeed Fatema (b. 2001)
  3. تمہارے بن گزارا ہو رہا ہےمگر یہ دل تمہارا ہو رہا ہےHadeed Fatema (b. 2001)
  4. سسکیوں کو دبا کے رویا ہوںاپنے آنسو چھپا کے رویا ہوںHadeed Fatema (b. 2001)
  5. عشق آزار لگ رہا ہے مجھےدل یہ بیمار لگ رہا ہے مجھےHadeed Fatema (b. 2001)