Poetry
- بھیگی بھیگی برکھا رت کے منظر گیلے یاد کرودو ہونٹ رسیلے یاد کرو دو نین کٹیلے یاد کروGhaus Siwani (b. 1969)
- تمہارے شہر میں آنگن نہیں ہےکہیں تلسی نہیں چندن نہیں ہےGhaus Siwani (b. 1969)
- دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائےڈگ مگ ڈولے ہائے رے نیا ڈگ مگ ڈولے ہائےGhaus Siwani (b. 1969)
- کیسا ہوگا دیس پیا کا کیسا پیا کا گاؤں رےکیسی ہوگی دھوپ وہاں کی کیسی وہاں کی چھاؤں رےGhaus Siwani (b. 1969)