Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پوچھتے ہیں وہ عشق کا مطلباب نکل جائے گا مرا مطلببشیر الدین احمد دہلوی
  2. جب ملیں گے کہ اب ملیں گے آپنہیں معلوم کب ملیں گے آپبشیر الدین احمد دہلوی
  3. چراغ اس نے بجھا بھی دیا جلا بھی دیایہ میری قبر پہ منظر نیا دکھا بھی دیابشیر الدین احمد دہلوی
  4. ذوق الفت اب بھی ہے راحت کا ارماں اب بھی ہےدل پریشاں روح ترساں چشم گریاں اب بھی ہےبشیر الدین احمد دہلوی
  5. کون کہتا ہے نسیم سحری آتی ہےنکہت گل میں بسی ایک پری آتی ہےبشیر الدین احمد دہلوی
  6. لڑ ہی جائے کسی نگار سے آنکھکاش ٹھہرے کہیں قرار سے آنکھبشیر الدین احمد دہلوی
  7. ہے دنیا میں زباں میری اگر بندمگر معنی کے مجھ پر کب ہیں در بندبشیر الدین احمد دہلوی
  8. وہ اپنے مطلب کی کہہ رہے ہیں زبان پر گو ہے بات میریکبھی وہ ملتا ہے دشمنوں سے کبھی وہ ملتا ہے مجھ سے آ کربشیر الدین احمد دہلوی