Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آج اک استاد نے جل کر کہاسب کے سب شاگرد نامعقول ہیںBadr Azimabadi
  2. جھوٹ کی عادت بری ہے جھوٹ مت بولا کروجھوٹ کی عادت رہی تو ایک دن پچھتاؤ گےBadr Azimabadi
  3. سوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہوہے بات شرم کی یوں اپنے ہونٹ سی لیناBadr Azimabadi
  4. لاؤ تو بینت ذرا اس کی مرمت کر دوںغیر حاضر رہا کرتا ہے بہت دیواناBadr Azimabadi