Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. سرد مہری سے تری دل جو تپاں رکھتے ہیںہمہ تن برف ہیں آہوں میں دھواں رکھتے ہیںاشک رامپوری
  2. محتسب نے جو نکالا ہمیں میخانے سےدور تک آنکھ ملاتے گئے پیمانے سےاشک رامپوری