Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. دل بھر آیا پھر بھی راز دل چھپانا ہی پڑاسامنے اس بد گماں کے مسکرانا ہی پڑاانجم مانپوری
  2. عدو تو کیا یہ فلک بھی اسے ستا نہ سکاخوشی ہنسا نہ سکی غم جسے رلا نہ سکاانجم مانپوری
  3. واعظ کی کڑوی باتوں کو کب دھیان میں اپنے لاتے ہیںیہ رند بلا نوش ایسے ہیں سنتے ہیں اور پی جاتے ہیںانجم مانپوری