Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہےابو الکلام آزاد
  2. جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشقکوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشقابو الکلام آزاد
  3. کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیاہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیاابو الکلام آزاد