Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. حق بنا باطل بنا ناقص بنا کامل بناجو بنانا ہو بنا لیکن کسی قابل بناآزاد انصاری
  2. ستم دوست فکر عداوت کہاں تککہاں تک وفا سے بغاوت کہاں تکآزاد انصاری
  3. نہ پوچھو کون ہیں کیوں راہ میں ناچار بیٹھے ہیںمسافر ہیں سفر کرنے کی ہمت ہار بیٹھے ہیںآزاد انصاری
  4. یہ اک شان خدا ہے میں نہیں ہوںوہی جلوہ نما ہے میں نہیں ہوںآزاد انصاری