Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. نہ جانے کون سی منزل پہ آ پہنچا ہے پیار اپنانہ ہم کو اعتبار اپنا نہ ان کو اعتبار اپناQateel Shifai (1919–2001)
  2. یوں برستی ہیں تصور میں پرانی یادیںجیسے برسات کی رم جھم میں سماں ہوتا ہےQateel Shifai (1919–2001)
  3. یوں تسلی دے رہے ہیں ہم دل بیمار کوجس طرح تھامے کوئی گرتی ہوئی دیوار کوQateel Shifai (1919–2001)
  4. یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جاناجس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جاناQateel Shifai (1919–2001)