Poetry
- کیوں منیرؔ اپنی تباہی کا یہ کیسا شکوہجتنا تقدیر میں لکھا ہے ادا ہوتا ہےMunir Niazi (1928–2006)
- لیے پھرا جو مجھے در بہ در زمانے میںخیال تجھ کو دل بے قرار کس کا تھاMunir Niazi (1928–2006)
- محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگیگزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگیMunir Niazi (1928–2006)
- منیرؔ اس خوب صورت زندگی کوہمیشہ ایک سا ہونا نہیں ہےMunir Niazi (1928–2006)
- میں اس کو دیکھ کے چپ تھا اسی کی شادی میںمزا تو سارا اسی رسم کے نباہ میں تھاMunir Niazi (1928–2006)
- وہ جس کو میں سمجھتا رہا کامیاب دنوہ دن تھا میری عمر کا سب سے خراب دنMunir Niazi (1928–2006)