Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ہزاروں تمناؤں کے خوں سے ہم نےخریدی ہے اک تہمت پارسائیHabeeb Ahmad Siddiqui (b. 1908)
  2. ہے نوید بہار ہر لب پرکم نصیبوں کو اعتبار نہیںHabeeb Ahmad Siddiqui (b. 1908)
  3. یا دیر ہے یا کعبہ ہے یا کوئے بتاں ہےاے عشق تری فطرت آزاد کہاں ہےHabeeb Ahmad Siddiqui (b. 1908)
  4. یہ مہر و ماہ و کواکب کی بزم لا محدودصلائے دعوت پرواز ہے بشر کے لئےHabeeb Ahmad Siddiqui (b. 1908)