Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جو کہا وہ نہیں کیا اس نےوہ کیا جو نہیں کہا اس نےFahmi Badayuni (b. 1952)
  2. چھت کا حال بتا دیتا ہےپرنالے سے گرتا پانیFahmi Badayuni (b. 1952)
  3. خوشی سے کانپ رہی تھیں یہ انگلیاں اتنیڈلیٹ ہو گیا اک شخص سیو کرنے میںFahmi Badayuni (b. 1952)
  4. خوں پلا کر جو شیر پالا تھااس نے سرکس میں نوکری کر لیFahmi Badayuni (b. 1952)
  5. سخت مشکل تھا امتحان غزلمیرؔ کی نقل کر کے پاس ہوئےFahmi Badayuni (b. 1952)
  6. شہسواروں نے روشنی مانگیمیں نے بیساکھیاں جلا ڈالیںFahmi Badayuni (b. 1952)
  7. کچھ نہ کچھ بولتے رہو ہم سےچپ رہو گے تو لوگ سن لیں گےFahmi Badayuni (b. 1952)
  8. لیلیٰ گھر میں سلائی کرنے لگیقیس دلی میں کام کرنے لگاFahmi Badayuni (b. 1952)
  9. مر گیا ہم کو ڈانٹنے والااب شرارت میں جی نہیں لگتاFahmi Badayuni (b. 1952)
  10. میں تو رہتا ہوں دشت میں مصروفقیس کرتا ہے کام کاج مراFahmi Badayuni (b. 1952)
  11. میں نے اس کی طرف سے خط لکھااور اپنے پتے پہ بھیج دیاFahmi Badayuni (b. 1952)