Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musamman Akhram Ashtar Abtar

ہزج مثمّن اخرم اشتر ابتر
Poet
Meter
Clear
  1. مضمون اگر راہ میں ہاتھ آتا ہےخامہ چلنے میں ٹھوکریں کھاتا ہےMunir Shikohabadi (1814–1880)
  2. دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہملنیت ہی پہ موقوف ہے تنقیح عملIsmail Meeruthi (1844–1917)
  3. جو معنی مضموں ہے وہی عنواں ہےواجب ہی میں ایک صورت امکاں ہےAmjad Hyderabadi (1878–1961)
  4. دنیا میں رہ کے راست بازی کب تکمشکل ہے کچھ آساں نہیں سیدھا مسلکYaas Yagana Changezi (1884–1956)
  5. کچھ اہل زمیں حال نیا کہتے ہیںاچھا کہتے ہیں یا برا کہتے ہیںRasheed Lakhnavi (d. 1904)
  6. غفلت کے تخم بونے والے اٹھےاوقات عزیز کھونے والے اٹھےاحمد حسین مائل
  7. مانا واعظ بڑا ہی علامہ ہےمحشر کا زبان پہ اس کے ہنگامہ ہےاحمد حسین مائل
  8. نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہےموسم کا خط جدا جدا کھینچا ہےاحمد حسین مائل