کچھ اہل زمیں حال نیا کہتے ہیں
Rasheed Lakhnavi (d. 1904)کچھ اہل زمیں حال نیا کہتے ہیں
اچھا کہتے ہیں یا برا کہتے ہیں
پیری کہتی ہے تیری مطلب کی ہے بات
جھک کے سنتا ہوں میں کہ کیا کہتے ہیں
کچھ اہل زمیں حال نیا کہتے ہیں
اچھا کہتے ہیں یا برا کہتے ہیں
پیری کہتی ہے تیری مطلب کی ہے بات
جھک کے سنتا ہوں میں کہ کیا کہتے ہیں