Poetry
Muzari' Musamman Akhrab Mahzuf
مضارع مثمن اخرب محذوف- تسلیم ہے سعادت ہوش و خرد مگرجینے کے واسطے دل ناداں بھی چاہئےHabeeb Ahmad Siddiqui (b. 1908)
- جیسے سوال میں ہو کوئی جواب سارکھ کر چلا گیا وہ آنکھوں میں خواب ساTahir Azeem (b. 1978)
- ہوتی ہیں جل سے جیسے ندیوں کی عزتیںصدق مقال سے ہیں یاروں کی عزتیںZafar Awan (b. 1982)
- کچھ بھی نہیں رہا ہے عہد وفا کہ تھادلی جو شہر دل تھا جو کچھ بھی تھا کہ تھاAamir Azher (b. 1989)
- نظروں کے سلسلے تھے رشتہ کوئی نہ تھاکس سے کریں شکایت اپنا کوئی نہ تھاEhsas magahri