Poetry
Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع- دل کی بربادی میں شامل تھی رضا آنکھوں کیاس کی پاداش میں کام آئی ضیا آنکھوں کیUnknown
- عیش کے یار تو اغیار بھی بن جاتے ہیںدوست وہ ہیں جو برے وقت میں کام آتے ہیںUnknown
- کیسی ترتیب سے کاغذ پہ گرے ہیں آنسوایک بھولی ہوئی تصویر ابھر آئی ہےUnknown
- گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میںتو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظUnknown
- مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھیاب یہ حالت ہے کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیںUnknown
- یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہےورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہےUnknown
- یہ ہمیں ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میںکام دنیا کے بہ دستور کیے جاتے ہیںUnknown