جاناں کو سر مہر و وفا ہے جھوٹ سب
سید یوسف علی خاں ناظمجاناں کو سر مہر و وفا ہے جھوٹ سب
کچھ اس نے کہا ہے یا لکھا ہے جھوٹ سب
وہ کب لکھتا ہے اور کب کہتا ہے
قاصد کہتا ہے یوں کہا ہے جھوٹ سب
جاناں کو سر مہر و وفا ہے جھوٹ سب
کچھ اس نے کہا ہے یا لکھا ہے جھوٹ سب
وہ کب لکھتا ہے اور کب کہتا ہے
قاصد کہتا ہے یوں کہا ہے جھوٹ سب