گرمی میں غم لبادہ نازیبا ہے

Amjad Hyderabadi (1878–1961)

گرمی میں غم لبادہ نازیبا ہے

مستی میں خیال بادہ نازیبا ہے

کافی ہے ضرورت کے مطابق دنیا

دنیا حد سے زیادہ نازیبا ہے