کیوں کنج لحد کے متصل جاؤں گا

Rasheed Lakhnavi (d. 1904)

کیوں کنج لحد کے متصل جاؤں گا

کہنے کے لیے مطلب دل جاؤں گا

پیری سے بنوں گا منکسر اور رشیدؔ

جھکتے جھکتے زمیں سے اور مل جاؤں گا