کیا وصف لکھوں زلف سیہ کی لٹ کا
George Puech Shor (1823–1894)کیا وصف لکھوں زلف سیہ کی لٹ کا
ہر پیچ میں اک دل کو لیا ہے لٹکا
اے شانہ زہے قسمت عالی تیری
کیا خوب ترے ہاتھ لگا ہے لٹکا
کیا وصف لکھوں زلف سیہ کی لٹ کا
ہر پیچ میں اک دل کو لیا ہے لٹکا
اے شانہ زہے قسمت عالی تیری
کیا خوب ترے ہاتھ لگا ہے لٹکا