کیا بات ہے کارساز تیری میں کون

سید یوسف علی خاں ناظم

کیا بات ہے کارساز تیری میں کون

کیا شان ہے بے نیاز تیری میں کون

رکھوں کیا حوصلہ پڑھوں کیا مقدور

روزہ تیرا نماز تیری میں کون