کہتے ہو کہ کر لیں گے ہم اس کام کو کل
سید محمد عبد الغفور شہبازکہتے ہو کہ کر لیں گے ہم اس کام کو کل
ایسا نہ ہو کہ کل بھی ہاتھ سے جائے نکل
جس کل سے بنے آج ہی فرصت کر لو
کل چاہے چلے یا نہ چلے کام کی کل
کہتے ہو کہ کر لیں گے ہم اس کام کو کل
ایسا نہ ہو کہ کل بھی ہاتھ سے جائے نکل
جس کل سے بنے آج ہی فرصت کر لو
کل چاہے چلے یا نہ چلے کام کی کل