کچھ کام نہیں گبرو مسلماں سے ہمیں
George Puech Shor (1823–1894)کچھ کام نہیں گبرو مسلماں سے ہمیں
ہے کفر سے کچھ بحث نہ ایماں سے ہمیں
رہنے کے لیے دیر و حرم ہیں یکساں
اک روز سفر کرنا ہے پھر یاں سے ہمیں
کچھ کام نہیں گبرو مسلماں سے ہمیں
ہے کفر سے کچھ بحث نہ ایماں سے ہمیں
رہنے کے لیے دیر و حرم ہیں یکساں
اک روز سفر کرنا ہے پھر یاں سے ہمیں