کچھ لطف سخن وقت ملاقات نہیں

احمد حسین مائل

کچھ لطف سخن وقت ملاقات نہیں

لب پر تعریف دل پہ گر ہات نہیں

یک واہ کرے تو دوسرا آہ کرے

جس میں نہ اثر ہو وہ مری بات نہیں