کعبہ میں تو صدق اور صفا کو پایا
George Puech Shor (1823–1894)کعبہ میں تو صدق اور صفا کو پایا
بت خانے میں ناز اور ادا کو پایا
حاصل نہ ہوا کہیں سے دل کا مقصد
جب خود ہی میں ڈھونڈھا تو خدا کو پایا
کعبہ میں تو صدق اور صفا کو پایا
بت خانے میں ناز اور ادا کو پایا
حاصل نہ ہوا کہیں سے دل کا مقصد
جب خود ہی میں ڈھونڈھا تو خدا کو پایا