وہ چشمہ دلا کہاں سے پیدا ہوگا
سید یوسف علی خاں ناظموہ چشمہ دلا کہاں سے پیدا ہوگا
پیدا بھی ہوا تو تو ہی کہہ کیا ہوگا
کیفیت بادہ آب حیواں میں کہاں
پانی ہے کمال یہ کہ میٹھا ہوگا
وہ چشمہ دلا کہاں سے پیدا ہوگا
پیدا بھی ہوا تو تو ہی کہہ کیا ہوگا
کیفیت بادہ آب حیواں میں کہاں
پانی ہے کمال یہ کہ میٹھا ہوگا