وہ حور کو چاہا کہ پری کو چاہا
Fani Badayuni (1879–1941)وہ حور کو چاہا کہ پری کو چاہا
چاہا اسے ہم نے جس کسی کو چاہا
سو رنگ سے تھی دل میں تمنا اس کی
جب اس کو نہ چاہا تو اسی کو چاہا
وہ حور کو چاہا کہ پری کو چاہا
چاہا اسے ہم نے جس کسی کو چاہا
سو رنگ سے تھی دل میں تمنا اس کی
جب اس کو نہ چاہا تو اسی کو چاہا