نالہ تیرا ناز سے بالا ہے
Jagat Mohan Lal Ravan (1889–1934)نالہ تیرا ناز سے بالا ہے
یہ راز افشائے راز سے بالا ہے
انساں معذور فکر انساں معذور
نغمۂ آواز ساز سے بالا ہے
نالہ تیرا ناز سے بالا ہے
یہ راز افشائے راز سے بالا ہے
انساں معذور فکر انساں معذور
نغمۂ آواز ساز سے بالا ہے