مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں
Mir Anees (1803–1874)مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں
کیا قبر کا خوف بو ترابی ہوں میں
کہتی ہے یہ چشم خوش رکھو نہ مجھے
اے اہل نظر مردم آبی ہوں میں
مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں
کیا قبر کا خوف بو ترابی ہوں میں
کہتی ہے یہ چشم خوش رکھو نہ مجھے
اے اہل نظر مردم آبی ہوں میں